Daily Archives

November 30, 2021

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ استور، سکردو،…

ریکوڈک اور سیندک بلوچستان کے وسائل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، اپوزیشن جماعتیں

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی کواعتماد میں لئے بغیر ریکوڈک منصوبے سے متعلق معاہدے کی اطلاعات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ریکوڈک اور سیندک بلوچستان کے وسائل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، بلوچستان…

سیاسی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرناسمجھ سے بالاترہے ، اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتون اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصرپشتون خوامیپ کے رہنما خوشحال خان کاکڑ پی ٹی ایم کے…

بلوچ عوام کی منزل اور نجات کی راہ صرف پیپلز پارٹی سے وابستہ ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

خضدار : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور پیپلز پارٹی خضدارکے رہنماء سردارزادہ میر سیف اللہ عمرانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔نوغے میں سردار زادہ سیف اللہ عمرانی اور ان کے دوستوں…

بلوچستان یونیورسٹی کے مسائل کے ذمہ دار موجودہ وی سی ہیں بر طرف کیا جائے ، یونیورسٹی ملازمین

کوئٹہ  : جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے رہنماؤں پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ،شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، پروفیسر عبدالباقی جتک، عنایت اللہ بڑیچ، نجیب اللہ ترین، فرید خان اچکزئی، سید شاہ بابر نے اپنے ایک بیان میں اس امر پر سخت تشویش…

سی پیک کا سب سے بڑا کردار گوادر بنیادی سہولیات سے محروم

گوادر : سی پیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے گیم چینجر تو قرار دیا جاتا ہے اور اس گیم چینجر منصوبے میں سب سے بڑا کردار گوادر کا ہے تاہم گوادر میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے حالیہ دورے سے ایسا محسوس ہوتاہے کہ گوادر کے ترقی کے…

باکسر محمد وسیم نے اپنا ٹائٹل کشمیریوں کے نام کردیا

کراچی : ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم نے اپنا ٹائٹل کشمریوں کے نام کردیا۔ دبئی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والے پروفیشنل باکسر محمد وسیم واپس کراچی پہنچے ،ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا اورپھولوں کے ہار پہنائے گئے ، ڈی…

سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

لاہور: سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، سٹار کھلاڑی کوویڈ ویکسینیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔ 20 مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے سٹار کھلاڑی کے والد نے ٹی وی انٹرویو میں اس…

سلمان خان بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے

ممبئی :  بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان آئندہ ماہ اپنی بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کیلئے تیار ہیں۔ علیزے بہت جلد ایک رومانٹک فلم میں نظر آئیں گی جس کو سلمان خان خود پروڈیوس کر رہے ہیں۔ سلو میاں خود علیزے کے کیریئر میں…

چٹا گانگ ٹیسٹ میں فتح کے باوجود شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی

لاہور :  اپنے کیریئر میں راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شیعب اختر کی بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی فتح کے باوجود ایک خواہش ادھوری رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق شاہینوں نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی، مایہ ناز…