Daily Archives

July 25, 2020

کورونا سے اموات میں مسلسل کمی، مہلک وائرس نے 24 افراد کی جان لے لی

اسلام آ باد:  صورتحال دن بدن بہتر، کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 24 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 787 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 887 ہوگئی۔

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 56 لاکھ 76 ہزار 604 ہو گئی

بیجنگ:جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مطابق 25جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں تصدیق شدہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں۔

امریکہ کی قونصل خانہ بند کرنے کی درخواست تعلقات کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش تھی،چینی قونصلر جنرل…

ہیوسٹن: ہیوسٹن کے چینی قونصلر جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے قونصل خانہ کو بند کرنے کی یک طرفہ اور اچانک درخواست چین اور امریکہ کے باہمی مفاد اور دو طرفہ تعاون پر مبنی تعلقات کو خراب کرنے کی دانستہ کوشش تھی