وزیراعلیٰ جام کمال کی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

اپوزیشن بار بار اجلاس میں شرکت کا کہتے رہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ: اپوزیشن کے بغیر اجلاس میں ہلاگلا نہیں تھا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ:اپوزیشن اراکین کے ساتھ ہنگامے میں غیر متعلقہ لوگ شامل تھے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ: اپوزیشن بجٹ پیش ہونے سے پہلے احتجاج کر رہی تھی ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ: ہمارے وزراء نے اپوزیشن سے مزاکرات کی کوشش کی،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
بلوچستان کی تاریخ میں ہم نے سب سے زیادہ بجٹ خرچ کیے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
ترقیاتی کاموں کے لیے ہم نے 3سالوں میں خزانے کے دروازے کھول دیے،وزیراعلیٰ بلوچستان
سردار یار محمد رند میرے لیے قابل احترام ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
سردار صاحب ناراض بھی ہوجاتے ہیں خوش بھی ہوجاتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
سردار یار محمد رند سے متعلق کچھ نہیں کہوں گا وہ میرے والد کے ساتھ کام کر چکے ہیں،وزیراعلیٰ
کوئٹہ: گورنر صاحب نے فون پر بتایا کہ سردار یار محمد رند نے صاحبزادے استفی لے کر آئے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: تعلیمی کے شعبے کے لیے اس سے زیادہ اچھا بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ: بلوچستان میں امن امان کی صورتحال بہتر ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ: ہم کابینہ میں تبدیلی نہیں کر رہے وزراء خود استعفوں کی صورت میں تبدیلی کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ
کوئٹہ: اپوزیشن کو اندازہ تھا کہ اگر یہ بجٹ منظور ہوگیا تو انہیں سیاسی نقصان ہوگا ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
کوئٹہ: عثمان کاکڑ کی فیملی جیسے کہے گی تحقیقات کے لیے تیار ہیں،جام کمال


