کوئٹہ شہر کے کہی علاقوں میں افطار و سحر کے اوقات میں گیس پریشر بالکل غائب رہا ،امورخانہ داری خواتین کو مشکلات کاسامنا پڑرہا ہے

0 23

کوئٹہ: افطار و سحر کے اوقات میں گیس پریشر بالکل غائب ہوتاہے، امورخانہ داری خواتین کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑتاہے خلجی کالونی، سیٹلائٹ ٹاون”سریاب، غوث آباد جان محمد روڈ فقیر محمد روڈ سرکی روڈ اور گنجان آباد علاقوں میں عین افطاری کی تیاری کے وقت گیس نہیں ہوتی گیس حکام نے تین روز قبل گیس بند کرکے جو ضروری کام کیا تھا اس کا فائدہ پوش علاقوں کہ بھی نہیں ہوا کوئٹہ ہشہر کے متعدد علاقوں میں سحر و افطار کے دوران گیس غائب ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.