وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے زیر تعمیر سنجاوی روڈ کے خراب تعمیراتی معیار کی شکایات کا نوٹس لیا ہے
کوئٹہ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے زیر تعمیر سنجاوی روڈ کے خراب تعمیراتی معیار کی شکایات کا نوٹس لیا ہے سڑک کی تعمیر بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کر رہی ہے وزیراعلیٰ کی جانب سے وزیراعلیٰ معائینہ ٹیم کو منصوبے کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔