• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کورونا کے وار پھر تیز، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی

web desk by web desk
June 23, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
کورونا کے وار پھر تیز، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد :  پاکستان میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے، عالمی وباء کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک ہلاکت ہوئی جب کہ 75 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Previous Post

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں حادثات میں8 افراد ہلاک

Next Post

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

Next Post
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.