نیب سیاسی مخالفین کو حکومت کے کہنے پر نشانہ بنانا بند کرے،سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو فوری…
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نیب سیاسی مخالفین کو حکومت کے کہنے پر نشانہ بنانا بند کرے،سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
