بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا کی وجہ سے بند سینما کھلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق دسمبر 2019 میں کورونا وائرس کے سامنے آنے کے بعد چین نے جنوری 2020 میں ملک بھر کے سینما بند کرنا شروع کیے تھے
اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظروفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں فوج طلب کرلی گئی
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کی وباء کے باعث آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم پاکستان سادگی سے منایا گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے آغاز پر 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی دی گئی
کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں انفرادی اور مجموعی طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی،وطن کی حفاظت اور ترقی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،
دبئی (این این آئی)دبئی میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا
اسلام آباد (این این آئی)کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 50 سال کی عمر کے663 اہلکاروں کو 2ہفتوں کی چھٹیوں پر بھیج دیا۔
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 6 جبکہ متاثرین کی تعداد 803 تک جاپہنچی ہے۔
کراچی (این این آئی)کراچی اور سکھر ایئرپورٹ سے جاری فضائی آپریشن (آج) منگل کوبند کردیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق(آج) منگل سے کراچی اور سکھر ایئرپورٹ سے فضائی آپریشن بند کردیا جائے گا