Daily Archives

March 18, 2020

بلوچستان ہائی کور ٹ کا بچی اغواء کیس میں سرفراز بگٹی کو بچی کی معاونت میں کردار ادا کرنے کا حکم

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ میں سینیٹرمیرسرفراز بگٹی کی بچی اغواء کیس میں ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی ، اس موقع پر سینیٹر سرفراز بگٹی عدالت میں پیش ہوئے

وفاقی اورصوبائی حکومتیں ملکر تفتان میں موجود افراد کو فضائی راستوں سے انکے متعلقہ صوبوں میں منتقل…

کوئٹہ (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ تفتان سے باراستہ سڑک زائرین کی دوسرے صوبوں کو منتقلی خطرنا ک عمل ہے جس سے پورے کے دیگر حصوں میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ موجود ہے ،وفاقی اورصوبائی…

وزیراعظم کا خطاب مایوس کن اور بے نتیجہ رہا،بڑے عہدے پر ایک چھوٹا آدمی بھلا کیسے عظیم بحرانوں کا…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ وزیراعظم کا خطاب مایوس کن اور بے نتیجہ رہا،بڑے عہدے پر ایک چھوٹا آدمی بھلا کیسے عظیم بحرانوں کا مقابلہ کرسکتا ہے؟ ۔

چینی قیادت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مکمل بریفنگ دی ،ہمیں موثر لائحہ عمل بنانا ہوگا ،شاہ محمود…

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی قیادت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مکمل بریفنگ دی ،ہمیں موثر لائحہ عمل بنانا ہوگا ،پہلے ہمارے والدین کو ہماری فکر لاحق تھی اب ہمیں پاکستان میں اپنے خاندان اور والدین…

کوئٹہ،شیخ زید ہسپتال کے اذئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا

کوئٹہ (این این آئی) شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا…

کورونا کا طبی ٹیسٹ دکھانے پر غیرملکیوں کو ملک میں داخلیکی اجازت ہوگی، سی اے اے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کے عدم پھیلاو کے لیے ملک میں داخل ہونے والے تمام غیرملکی مسافروں کے لیے طبی ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 244…