Daily Archives

March 11, 2020

بلوچستان ،پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا ،رواں سال پولیوکیسز کی تعداد 5ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا رواں سال پولیوکیسز کی تعداد 5ہوگئی ، محکمہ صحت حکام کے مطابق بدھ کو ژوب سے تعلق رکھنے والے 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

ڈیرہ اللہ یار اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے تیز بارش نشیبی علاقے زیر آب ڈیرہ اللہ یار کی سڑکیں…

ڈیرہ اللہ یار( این این آئی )ڈیرہ اللہ یار اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے تیز بارش نشیبی علاقے زیر آب ڈیرہ اللہ یار کی سڑکیں جل تھل ہو گئیں بارش تھمتے ہی میونسپل کمیٹی کے عملے نے بارش کا پانی نکاس کرنے اور کیچڑ ہٹانے کا کام شروع کردیا…

صوبائی حکومت سرمایہ کاری ،اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ میں بھرپور دلچسپی رکھتی ہے ،چینی سرمایہ کاری و…

کوئٹہ/اسلام آباد( این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے چینی سفارتخانے کے منسٹر قونصلر ڈاکٹر وانگڑی ہوا (Dr. Wang Zhihua) سے ملاقات کی ،اس موقع پر بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری اور اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی…

مارکیٹ کی ضروریات کے تناظر میں تعلیم کی فراہمی سے بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی، صدر مملکت…

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مارکیٹ کی ضروریات کے تناظر میں تعلیم کی فراہمی سے بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی، علم کے اثرات افراد اور معاشرے پر دولت سے کہیں بڑھ کر ہوتے ہیں

حکومت کا جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، معاملے پرسیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائیگی ،دوسری سیاسی جماعتیں بھی سمجھتی ہیں کہ جنوبی…

کرانا وائرس سے بچاؤ،قومی ادارہ صحت کی 3رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئی، سیکرٹری صحت کی بریفنگ

 اسلام آباد (این این آئی)کرانا وائرس سے بچاؤ،قومی ادارہ صحت کی 3رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئی،قومی ادارہ صحت کی ٹیم نے سیکریٹری صحت گلگت بلتستان سے ملاقات کی جس میں  کرونا وائرس سے متعلق موجودگی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔

ریلوے کے پرانے ٹریکس ہونے کے سبب ہم مسائل کا سامنا کررہے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے

 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ ریلوے کے پرانے ٹریکس ہونے کے سبب ہم مسائل کا سامنا کررہے ہیں،سی پیک کے تحت نیا ریلوے کا نظام لا رہے ہیں ،کراچی سے پشاور تک ڈبل ریلوے ٹریک بچھایا جا رہا ہے۔

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران گرکر تباہ ‘ونگ کمانڈر شہید

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے علاقے شکر پڑیاں کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے۔