Daily Archives

March 15, 2020

کورونا،بلوچستان محکمہ صحت کی ڈیوٹی سے انکار پر 13ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی سفارش

 کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے،فواد چوہدری ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری معاون خصوصی ظفر مرزا کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے اور ظفر مرزا پر ماسک سمگلنگ الزام جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ الزام لگانے کے لئے بھی عقل چاہیے۔

پاکستان میں بھی کرونا کے کچھ مریض سامنے آئے ہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہماری سماجی ذمہ داری…

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے،اللہ تعالیٰ تمام انسانیت کو اس موذی وبا سے اپنی امان میں رکھے۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ چوتھے مریض کی حالت سنبھل گئی،پمز میں خاتون تندرست ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا سے متاثرہ چوتھے مریض کی حالت سنبھل گئی۔ ذرائع کے مطابق پمز میں کرونا وائرس کو شکست دینے والی خاتون تندرست ہوگئی۔خاتون میں کورونا کی منفی رپورٹ آنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا

حکومت کی کرونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط ، موثر رد عمل کی رہی ہے،فواد چوہدری

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی کرونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر رد عمل کی رہی ہے۔

کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں۔

اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی،حکومت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا…

سوات(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکیئنگ کی مفت تربیت فراہم کی گئی، حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی