Daily Archives

March 5, 2020

ہر مسلمان عورت کا رول ماڈل حضرت فاطمتہ الزہراکی سیرت طیبہ اور امہات المومنین جیسی جلیل القدر ہستیاں…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر مسلمان عورت کا رول ماڈل حضرت فاطمتہ الزہراکی سیرت طیبہ اور امہات المومنین جیسی جلیل القدر ہستیاں ہیں۔

نوکنڈی اور گردنواح میں تیز گردآلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی اور گردنواح میں تیز گردآلود ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ رات سے تیز گردآلود ہواؤں کے چلنے کا سلسلہ دوسرے دن بی جاری رہی جس سے بازار سنسان اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ دوسری…

پاک،چین اقتصادی راہداری منصوبہ نئے مرحلہ میں داخل ہوا ہے ، حماد اظہر

 اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاک۔چین اقتصادی راہداری منصوبہ نئے مرحلہ میں داخل ہوا ہے ، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ، گوادر ووکیشنل ٹریننگ سینٹر اور گوادر ہسپتال جیسے گرانٹ کی بنیاد پر مجوزہ…

کوئٹہ،تحریک بحالی بی ایم سی کے زیر اہتمام 5 مارچ احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ( این این آئی)تحریک بحالی بی ایم سی کے زیر اہتمام 5 مارچ احتجاجی مظاہرہ بمقام بی ایم سی ہوا۔ مظاہرے سے میر زیب شاہوانی باسط شاہ منظور بلوچ عبدالصمد بنگلزی اور ندیم احمد نے خطاب کیا مقررین نے وائس چانسلر کے طے شدہ مطالبات سے انکار پر…

بلوچستان کے کونے کونے میں عوام کا پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا ہماری قومی سیاسی وجمہوری سیاست اور…

 کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمائوںنے کہاہے کہ بی این پی یہاں کے تمام عوام کے حقوق کی تحفظ اورنگہبان جماعت کی حیثیت سے جدوجہد میں مصروف عمل ساحل ووسائل کی واک واختیار اورحقیقی حق حکمرانی کیلئے طویل ترین قربانیاں…

ضلع میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے ،لوگوں کیلئے کوئی خاطر خواہ روزگاراور تجارت کے ذرائع…

دالبندین( این این آئی)چیئرمین سینٹ آف پاکستان حاجی میر محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں خان پینل کے سینئررہنماء سابق چیئرمین بلدیہ دالبندین میر علی جان نوتیزئی نے ملاقات کی

مزار قائد کے اطراف بے نامی جائیداوں کا انکشاف،تحقیقات شروع

کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے مزار قائد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لینے کے بعد مزار کے ارد گرد بے نامی بنگلوں اور جائیداوں کا ا نکشاف سامنے آ نے پر تحقیقات عمل شروع کر دیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کی انعامی رقم 50 فیصد کم کر دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اخراجات میں کمی کی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے انڈین پریمیر لیگ کی انعامی رقم میں بھی 50 فیصد کمی کر دی ہے۔بی سی سی آئی کے ایک بیان کے مطابق آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم کو 20 کروڑ بھارتی روپے کے…

کرونا وائرس کی بیماری دْنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکی ہے، سب سے پہلے ہمیں علامات بارے معلوم…

 نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی آگاہی سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس ایک ایسی بیماری ہے جو چین سے شروع ہوئی اور اب دْنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکی ہے، سب سے پہلے ہمیں…