Daily Archives

March 5, 2020

تفتان، پاکستان ہاؤس قرنطینہ میں رکھے گئے افراد سے بھر گیا، تعداد ڈھائی ہزارسے تجاوز کرگئی

تفتان(این این آئی) پاک ایران بارڈر کے ذریعے ایران سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا ،قرنطینہ میں رکھے گئے افرادکی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔تفصیلات

فروری میں بر آمدات میں اضافے پر خوشی ہے ،زرعی پیداوار اور بر آمد ات کیلئے جامع پالیسی بنائی جارہی…

 اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہاہے کہ فروری میں بر آمدات میں اضافے پر خوشی ہے ،زرعی پیداوار اور بر آمد ات کیلئے جامع پالیسی بنائی جارہی ہے

رحمان ملک کا اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے و آئی جی پولیس سے ملازمین کی سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر رپورٹ طلب کرلی ۔

تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمئن تھے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی نے صحافی عزیز میمن کے قتل معاملہ پر کہا ہے کہ تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمئن تھے۔ٹوئٹر پراپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ظاہر ہے جب…

’’پتر غنڈے دا‘‘ کے آئٹم سونگ نے لائبہ خان کو آئٹم گرل بنادیا

کھڈیاں خاص (این این آئی) فلمساز مہر اسلم کی نئی فلم’’پتر غنڈے دا‘‘ کے آئٹم سونگ نے دھوم مچادی،تفصیلات کے مطابق ہدائتکار باسو چوہدری کی نئی پنجابی فلم’’پتر غنڈے دا‘‘ کا یہ آئٹم سونگ اداکارہ لائبہ خان پر فلمایا گیا ہے

شام میں فوجی کارروائی کا معاملہ، ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے

انقرہ(این این آئی)شام میں فوجی کارروائی کے معاملے پر ترک پارلیمنٹ میں مکے چل گئے، اپوزیشن لیڈر نے صدر رجب طیب اردوان پر شام میں ہلاک ترک فوجیوں کی بے توقیری کا الزام لگادیا ہے اور کہاہے کہ اردوان کے اپنے بچوں نے فوج میں طویل سروس نہیں کی…