پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں کورونا کے مزید کیسز، ملک بھر میں تعداد 380 ہو گئی
کراچی /لاہور /اسلام آباد /پشاور /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 78 کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 380 ہو گئی ہے۔تفصیلات
