بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کا پہلا ویڈیو لنک سی ای سی اجلاس بلانے کا اعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کا پہلا ویڈیو لنک سی ای سی اجلاس بلانے کا اعلان کردیاہے ۔پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس کل دوپہر ڈھائی بجے کرونا وائرس کے معاملے پر ہوگا
