Daily Archives

March 21, 2020

فرانسیسی وزیر صحت سے میڈیکل اسٹاف کے ماسک کا مطالبہ

پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزیر صحت کو پیرامیڈیکل اسٹاف اور ریٹائرڈ افراد کی گھروں میں دیکھ بھال کرنے والوں نے خط کے ذریعے پیرس میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ رہائشیوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا اور وزیر صحت سے فوری طور پر ماسک کا مطالبہ کیا…

تفتان میں 600 کمروں کا آئسولیشن سینٹر بنا رہے ہیں، 2 روزمیں مزید قرنطینہ سینٹرز بنائیں گے، چیئر مین…

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ تفتان میں 600 کمروں کا آئسولیشن سینٹر بنا رہے ہیں، 2 روزمیں مزید قرنطینہ سینٹرز بنائیں گے۔

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ملک بھر میں اے، او لیول کے امتحانات منسوخ کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے ملک بھر میں اے، او لیول کے امتحانات منسوخ کردیئے۔کیمبرج ایجوکیشن سسٹم انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ہماری ترجیحات طلبا کا تحفظ اور تعلیم کی فراہمی میں ان کی مدد…