Daily Archives

March 27, 2020

ملک دشمن سرگرمیوں، اغواء اور قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث افراد کو سزائوں میں ریلیف نہیں ملے…

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کی روشنی میں ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کا دورہ کیا اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر معمولی سزا یافتہ مجرموں کی، سی آر، پی،…

پاکستان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت لاڑکانہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے،عوام کومشکل وقت میں تنہا نہیں…

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت لاڑکانہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، لاڑکانہ کے عوام کومشکل وقت میں ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے

پاک فضائیہ کے سربراہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میںعطیہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کے سربراہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میںعطیہ کریں گے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے کورونا امدادی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان کے

وفاقی حکومت کا طبی عملے کو شارٹ ٹریننگ کورس کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے طبی عملے کو شارٹ ٹریننگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعہ کو یہاں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا

وزیر اعظم کا ملک میں اشیائے خورونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی (آج) سے…

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں اشیائے خورونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی (آج) جمعہ سے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت…

کروناوائرس، فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں ،نر سوں اور دیگر متعلقہ افراد کی حفا ظت پر خصوصی توجہ…

کوئٹہ( این این آئی)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ ایک مربوط اور منظم نظام کو یقینی بنانے کیلئے ہمیں تمام سرکاری شعبوں میں کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کے ساتھ ساتھ آفیسر وں اور ملازمین کے استعد ادکار بھی…

صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی کے دوران محکمہ صحت کو آن بورڈ نہ لینا باعث تشویش ہے، میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر صحت بلوچستان میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی کے دوران محکمہ صحت کو آن بورڈ نہ لینا باعث تشویش ہے،