Daily Archives

March 7, 2020

کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اسے دنیا کے جدید شہروں کی صف میں لانا وزیراعظم کا وژن ہے، فردوس عاشق…

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اسے دنیا کے جدید شہروں کی صف میں لانا وزیراعظم کا وژن ہے۔

ایس ای سی پی کے کیپٹل مارکیٹ میں لیکوڈیٹی بڑھانے کیلئے اقدامات

اسلام آباد (این این آئی) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کپیٹل مارکیٹ میں لیکوڈیی کو بڑھانے، کاروباری آسانیوں کی فراہمی اور سرمایہ کاری کی عملی مشکلات کو دور کرنے کے لئے اصلاحات کے جامع ایجنڈا پر عمل پیرا ہے۔

ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے خواتین کو قومی دھارے میں لانا بہت ضروری ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے خواتین کی بے حرمتی اور ان پر جبر و تشدد روز مرہ کا معمول بن چکا ہے،مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 117 دنوں سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے…

پیپلز پارٹی عورتوں کے حقوق کی سب سے بڑی علم بردار جماعت ہے ،قمر زمان کائرہ

کرمانوالہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عورتوں کے حقوق کی سب سے بڑی علم بردار جماعت ہے ،شہید بینظیر بھٹو نے خواتین کے حقوق کے لیے قوانین بنائے ،پیپلز پارٹی عورت مارچ کے…

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 28 مارچ تک ملتوی

لاہور( این این آئی )منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنااللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے گواہوں کے بیانات کی درخواست پر فریقین کے وکلا ء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔

چیئرمین پی سی بی نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کا غصہ پی سی بی میڈیا…

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کا غصہ پی سی بی میڈیا ہیڈ پر نکال دیا۔