Daily Archives

March 7, 2020

عمرہ زائرین کے علاوہ خانہ کعبہ کو طواف کے لیے کھول دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کو عمرہ زائرین کے سوا باقی تمام مسلمانوں کے طواف کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مطاف کی صفائی اور کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے اختیار کردہ تدابیر کے پیش نظر مطاف کو خالی کرانے کیے بعد آج ہفتے کو…

کاش کہ ہم قْم میں بر وقت سخت قرنطینہ کا انتظام کر لیتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہرا ن (این این آئی)ایران کے ایک اصلاح پسند رْکن پارلیمنٹ مصطفیٰ کواکبیان نے حکومت کی طرف سے پورے ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قم شہر اور مزارات کی حفاظت کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے

عمرہ پر پابندی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ضروری ہے،امام کعبہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار دیا…

اماراتی ولی عہد محمد بن زاید اور بل گیٹس کا کرونا خاتمے کی مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر الشیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنے سے…

تین خلیجی ممالک کے شہریوں کو صرف فضائی راستے سے سعودیہ داخلے کی اجازت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تین خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت سے مملکت میں ان افراد کو داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی جو بذریعہ ہوائی جہاز سفر کریں گے۔