کورونا سے بچاؤ کے لیے تمام مسلمان حکمران خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐپر حاضری دیں، چودھری شجاعت حسین
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے تمام مسلمان حکمران خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں،
