بلوچستان

پنجگور ،ایران بارڈر کوکورونا کے پیش نظر مکمل سیل کردیا گیا

پنجگور ( این این آئی) پنجگور ایران بارڈر کوکورونا کے پیش نظر مکمل سیل کردیا گیا ہے، سیکورٹی زرائع کے مطابق بارڈر کو کورونا وائرس کے پیش نظر سیل کردیا گیا ہے اور ایران سے پنجگور میں آمدورفت کا سلسلہ بھی بند ہوچکا ہے عوام کو چائیے کہ وہ احتیاطی تدابیر کے پیش نظر حکومتی فیصلوں کا احترام کریں تاکہ کورونا کی وبا سے عوام کا تحفظ یقینی ہوسکے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button