Daily Archives

March 2, 2020

صوبے میں زبانوں کی ترقی و ترویج و اعلیٰ تعلیم کے حصو ل کویقینی بنایا جائے گا ،میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ( این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کلچر ڈے صرف لباس اور ثقافتی چیزوں تک محدود نہیں اس میں ہماری روایات شامل ہیں بلوچ کلچر ڈے منانے کا مقصد بلوچی روایات، ثقافت کو اجاگر کرنا ہے ا ور ان روایات کو نئی نسل…

کم آمدنی والے طبقوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا قیام حکومت کی جانب سے کمزور طبقے کی معاونت کے عزم کا عملی مظہر ہے، کم آمدنی والے طبقوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے

کوئٹہ گلینڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم میں (آج) کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلینڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم میں (آج) منگل کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔شوزب رضا اور فیصل خان…

وزیر اعظم عمران خان سے پیر صاحب پگاڑا کی ملاقات ، صوبہ سندھ کے سیاسی امور اور عوام کو درپیش مسائل کے…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پیر صاحب پگاڑا نے ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کے سیاسی امور اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

فروری 2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.04 فیصد کمی، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے فروری 2020ء کیلئے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔پیر کو جاری اعدادو شمار کے مطابق فروری 2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.04 فیصد کمی دیکھی گئی

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور سے پی ٹی آئی کی درخواست پر دوبارہ جواب طلب کرلیا

 اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی رہنما فریال تالپور کی نا اہلی کیلئے دائر  درخواست پر سماعت کے دور ان الیکشن کمیشن نے فریال تالپور سے پی ٹی آئی کی درخواست پر دوبارہ جواب طلب کرلیا۔

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجرمان کی بریت کے خلاف وزارت دفاع کی اپیل ، مقدمہ تین ممبر بینچ کے…

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 71  ملزمان کی بریت کے خلاف وزارت دفاع کی  اپیل پر سماعت کے دور ان مقدمہ تین ممبر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی۔