Daily Archives

March 10, 2020

اداروں کے مقررہ اہداف کا حصول ادارے میں افراد کی تعداد بڑھانے سے نہیں ،معیار ،استعداد کار بڑھانے سے…

کوئٹہ( این این آئی)گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاہے کہ اداروں کے مقررہ اہداف کا حصول ادارے میں افراد کی تعداد بڑھانے سے نہیں بلکہ انکے معیار اور استعداد کار بڑھانے سے ہی ممکن ہوجاتا ہے۔

ہیری پوٹر کے دیوانے جی سی یو لاہور کے طلبہ نے پاکستانی ہیری پوٹر بنالی

 لاہور (این این آئی)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالبعلموں نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو دنگ کردیا۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالب علموں نے ’خیالی پروڈکشن‘ کے بینر تلے پاکستانی ہیری پوٹر فلم ’دی لاسٹ فالوور…

گیم آف تھرونز کے اداکار چل بسے

 نیویارک (این این آئی)شہرہ آفاق فنٹیسی ڈراما سیریز ’گیم آف تھرونز‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے یورپی ملک سویڈن کے معروف اداکار میکسن وون سیڈو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔اپنی زندگی کا نصف سے زیادہ حصہ شوبز کو دینے والے میکس وون سیڈو…

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات ،دونوں ممالک کے دو طرفہ…

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے دو طرفہ معاملات کے امور پر بات چیت ہوئی ، دونوں ممالک کے درمیان ریلوے کے حوالے سے اموربھی…

جنگ کے بعد کے علاقوں میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جانا چاہیے، شیریں مزاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد کے علاقوں میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان میں کمیونٹی پولیسنگ اینڈ پوسٹ کونفلکٹ پولیس ریفارم سے…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کرو نا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کرو نا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ منگل کو دفتر میں ماسک پہنا اور حفاظتی اقدامات اٹھانے کے لئے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بیس مارچ کو…

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے فریال تالپور کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بیس مارچ کو سنایا جائیگا ۔ منگل کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔ دور ان سماعت نیب نے فریال تالپور کے…