Daily Archives

March 24, 2020

تفتان سے زائرین کو ملتان لانے والے 80ڈرائیورز کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

کوئٹہ(آن لائن)قرنطینہ سینٹر میں تفتان سے زائرین کو ملتان لانے والے بس ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آگئی76 ڈرائیورز کی رپورٹ منفی، جبکہ 4 ڈرئیورز کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزداراور کابینہ کاچیف منسٹر فنڈبرائے کورونا کنٹرول کیلئے ایک ایک ماہ کی تنخواہ دینے…

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ مریضو ں کی تعداد 265 ہے جن میں 176مریض ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سنٹر میں موجود ہیں جبکہ 59مریض لاہور، 12گجرات، 7گوجرانوالہ…

چین کا مقابلہ کورونا سے تھا، ہمارا جہالت سے ہے، شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ چائنہ کا مقابلہ کورونا سے تھا ، ہمارا مقابلہ پہلے جہالت سے ہے۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر…

میڈیاورکرز اورصحافی کرونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کاکرداراداکررہے ہیں ،میڈیا مالکان حفاظت کویقینی…

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میڈیاورکرز اورصحافی کرونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کاکرداراداکررہے ہیں ،

1200سے زائد مشتبہ کیسز پمز میں آئے ،270کے قریب کیسز کے نمونے ،20مریضوں میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا…

اسلام آباد (این این آئی)پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انصر محمود نے کہا ہے کہ 1200سے زائد مشتبہ کیسز پمز میں آئے ،270کے قریب کیسز کے نمونے لئے گئے ،20مریضوں میں کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ،آئیسو لیشن میں نو مریض زیر علاج ہیں ، دو کی حالت نازک ہے ،…

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی دنیا سے جنگ بندی کی اپیل

نیویارک(این این آئی ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے جنگ بندی کی اپیل کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہاکہ دنیا تنازعات کو فوری ختم کرے، جنگ سے متاثرہ ممالک میں نظام صحت تباہ ہوچکا…