Daily Archives

March 8, 2020

معصوم نوجوان شہید سمیع اللہ مینگل کی دلخراش و افسوس ناک واقع پر سخت افسوس ہوا، ڈاکٹر جہانزیب…

نوشکی(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے منشیات فروشوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے سمیع اللہ مینگل کے شہادت پر لواحقین سے تعزیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،افغانستان میں پاکستان کے اثر ورسوخ سے…

کابل /اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں،افغانستان میں پاکستان کے اثر ورسوخ سے آگاہ ہیں یہ ایک حقیقت ہے، چاہتے ہیں

پنجاب کے عوام کو سمجھانا ہے کہ اگر ملک کی ترقی چاہیے تو واحد راستہ پیپلز پارٹی ہے ‘ بلاول بھٹو

لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہو یا تحریک انصاف کی حکومت ہو ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہیں ہوتا،ملک میں امیروں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی ، بیل آئوٹ پیکج اور…

فواد چوہدری کاقائد ِ حزب اختلاف کا معاملہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قائد ِ حزب اختلاف شہبازشریف کا معاملہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گمشدگی کا نوٹس لیں۔

ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کیلئے خواتین کو قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے،سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی…

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوشاں ہیں، ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کیلئے خواتین کو قومی…

اللہ تعالی نے عورت کو ماں کی صورت اپنے تعارف کا ذریعہ بنایا ،اس سے بڑا مقام اور عزت اور نہیں ہوسکتی…

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کے بغیر زندگی نامکمل اور تصویر کائنات بے رنگ ہے، ماں، بہن، بیٹی، بیوی کی صورت میں خواتین کی موجودگی سے…