کابل(این این آئی ) افغان طالبان نے اگلے ہفتے ناروے میں ہونے والے افغان دھڑوں کے ممکنہ مذاکرات میں اتفاق رائے کی صورت میں تشکیل پانے والی مخلوط حکومت میں شمولیت پر اصولی طور پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
ٹوکیو/پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے سمندر میں دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت دفاع نے اس امر کی تصدیق کی کہ دونوں میزائل نہ تو جاپان کی حدود میں گرے اور نہ ہی اس کے اقتصادی زون میں۔
اسلام آباد (این این آئی) سابق مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ برصغیر مسلمانوں کے حقوق کا استحصال ہو رہا ہے،مسلم لیگ کے لیے سب سے بڑا چیلنج تھا مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے 26مارچ تک جواب طلب کرلیا ۔
دالبندین ( این این آئی)ایران سے دوہزار سے زائد زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے زائرین کو اسکریننگ کے بعد پاکستان ہاوس میں رکھا جارہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کی تعداد تفتان بارڈر میں دو ہزار سے تجاوز کر گئے