حکومت کا فوری طور پر بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس ،حکومت نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق چائنہ سمیت 3 بڑے ممالک سے کرونا ٹیسٹ کٹس، وینٹیلیٹرز، تھرمل سکینرز اور دیگر میڈیکل آلات امپورٹ کرنے کا آرڈر…
