اہم خبریںپاکستان

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل ،انسداد دہشتگردی عدالت نے میاں طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

 اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ۔ بدھ کوانسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button