Daily Archives

March 18, 2020

(ن) لیگ کورونا وائرس کی وبا جیسے حساس مسئلے پر بھی سیاسی دوکان لگانے سے باز نہ آئی، فردو س عاشق…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کورونا وائرس کی وبا جیسے حساس مسئلے پر بھی سیاسی دوکان لگانے سے باز نہ آئی، وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے عوام کے تحفظ،…

امریکہ رواں ہفتے عراق میں تین اہم اڈوں سے اپنی فوج کو واپس بلا لے گا

بغداد(این این آئی)آئندہ چند ہفتوں میں امریکہ عراق میں القائم فوجی اڈے اور دیگر دو اہم اڈوں سے اپنی فوج کو نکال رہا ہے۔اپنے آٹھ میں سے تین فوجی اڈوں کو بند کرنے کے فیصلے سے معلوم ہوتا ہے امریکہ عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں بڑے پیمانے…

ٹرمپ نے کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا، چین کا کام پر دھیان کا مشورہ

بیجنگ /واشنگٹن (این این آئی ) امریکی صدر نے کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا، چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ چین کو برا کہنے کی بجائے اپنے کام پر دھیان دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے اعتراض کے باوجود امریکی صدر کرونا کو چینی…

کرونا دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد7798ہو گئی

واشنگٹن (این این آئی ) کرونا وائرس دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 987 ہو گئی، ایک لاکھ اٹھانوے ہزار چار سو بائیس افراد کرونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں صورتحال بدترین ہو گئی،

کورونا سے لڑنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کی مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتونیو گوتریس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں دنیا پھر میں…

کرونا وائرس ، کینیڈا، عمان، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا کیجانب سے سیاحتی، وزٹ اور کاروباری ویزے پر…

راولپنڈی(این این آئی)کرونا وائرس ، کینیڈا، عمان، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا کیجانب سے سیاحتی، وزٹ اور کاروباری ویزے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ،18 مارچ سے تا حکمثانی کینیڈا میں صرف کینیڈین یا امریکی شہری، مستقل قیام پذیر یا…