Daily Archives

March 23, 2020

غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ملک میں کرونا وائرس وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت کا ساتھ…

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ملک میں کرونا وائرس وباء کے پھیلائو کو روکنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں

کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈائون کا پہلا روز، شہر قائد مکمل طور پر بند

کراچی(این این آئی)کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈائون کا پہلا روز، شہر قائد مکمل طور پر بند کر دیا گیا،قانون نافذ کرنے والوں کی مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کے بعد پولیس حکام کی شہریوں کو مسلسل گھروں میں رہنے کی ہدایت دیدی،

پاکستان کی غذائی ضرورت کی 90 فیصد اشیا ملک میں موجود ہیں،خسرو بختیار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی غذائی ضرورت کی 90 فیصد اشیا ملک میں موجود ہیں،پاکستان میں پچھلے سیزن کی 18 لاکھ ٹن گندم موجود ہے

کروناوائرس سے نمٹنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے ،نصیب اللہ مری

کوہلو(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور ممبر صوبائی اسمبلی میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کروناوائرس کے ایک مہلک وبائی مرض ہے جس سے نمٹنے کے لئے سب نے مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہے