اہم خبریں کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں اور عملے کی ا سکریننگ کا عمل مکمل web desk Mar 23, 2020 0 کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں اور عملے کی ا سکریننگ کا عمل مکمل کسی میں بھی کورونا وائرس کی علامات نہیں پائی گئیں ، تفصیلات
اہم خبریں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کردی web desk Mar 23, 2020 0 کراچی(این این آئی)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کردی ہے.
اہم خبریں ایران سے آنے والے 150زائرین کو سخت سکیورٹی حصار میںقرنطینہ منتقل کر دیا گیا web desk Mar 23, 2020 0 فیصل آباد (این این آئی)ایران سے آنے والے 150زائرین کو سخت سکیورٹی حصار میں زرعی یو نیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ ایدریکلچرل ریسرچ (پارس )قرنطینہ منتقل کر دیا گیا