دبئی میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا
دبئی (این این آئی)دبئی میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی اہلکار ایمرجنسی صورت حال کیلئے موجود رہیں گے۔