اہم خبریںبین الاقوامی

کربلا: لینڈ سلائیڈنگ سے مزار پر موجود 7 زائرین جاں بحق

عراق کے شہر کربلا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مزار کو نقصان پہنچنے کے نتیجے میں 7 زائرین جاں بحق ہوگئے۔

مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ مزر کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے بھاری مشینری کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

عراقی سول ڈیفنس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملبے کے نیچے 6 سے 8 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

جس مزار پر یہ حادثہ پیش آیا وہ قطرت الامام علی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button