اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کرونا سے بچاو کے لئے دینی حلقوں کی جانب سے بیس نکاتی متفقہ اعلامیہ بڑی کا میابی ہے جید علمائے کرام عوام الناس کو آگاہی کے لئے موئثر کردار ادا کر ریے ہیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے سست روی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ لوکل گورنمنٹ انتخابات کے وقت پر انعقاد کے لیئیفوری مناسب اقدامات اٹھائیں اور الیکشن کمیشن کو فوری قوانین، رولز، نقشہ جات…
کراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز پر ڈیوٹی سے بغیر بتائے غیر حاضری پر فضائی میزبانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پانچ ارکان کو شوکاز نوٹس کردیا۔
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے ہر مشکل کا مقابلہ استقامت اور ثابت قدمی سے کیا ہے،مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستانی عوام نے اپنے بھائیوں کی دل کھول کر مدد کی ہے کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے مخیر حضرات کی جانب سے…