Daily Archives

July 21, 2025

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 21 جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ، ڈی ایچ او کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ او، ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر، ایم ایس مفتی…

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے مارگٹ ڈیگاری کے مقام پر پسند کی شادی و نکاح…

کوئٹہ21جولائی :۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محترم چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے پرنٹ و سوشل میڈیا پر شائع شدہ خبر و ویڈیو جس میں مارگٹ ڈیگاری کے مقام پر پسند کی شادی و نکاح کرنے پر ایک جوڑے کو…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

کوئٹہ21جولائی :۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم زیارت، ڑوب، ہرنائی، موسیٰ خیل، لورالائی، اوستہ محمد، قلات، خضدار،آواران، حب، لسبیلہ، قلعہ سیف اللہ اور مستونگ میں آندھی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں…

کوئٹہ 21 جون:۔:بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کی ترویج کے لیے سنجیدہ اور موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے گوادر یونیورسٹی کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز سے تعلق رکھنے والی طالبہ…

گوادر21جولائی:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے گوادر یونیورسٹی کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز سے تعلق رکھنے والی طالبہ امینہ گل کو "پنک اسکوٹی" کی چابی باقاعدہ طور پر حوالے کی۔یہ اقدام ا±س وعدے…

ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت مون سون شجرکاری مہم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت مون سون شجرکاری مہم سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد آئندہ قومی شجرکاری مہم کے لیے حکمت عملی اور بین الادارہ جاتی روابط کو حتمی…

خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات، 6 نشستوں پر حکومت، 5 پر اپوزیشن کامیاب

پشاور (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں سینیٹ کی جنرل، خواتین اور ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات مکمل ہوگئے، جن میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ جنرل نشستوں پر منتخب ہونے والے امیدواروں میں شامل…

تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔ اپنے آپ کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار گرفتار ملزمان راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب تھے ۔ڈی آئی جی اسلام آباد گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ ہمک…

سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر اورنگزیب خلیل نے گورنمنٹ ہائی سکول الپوری کے پلے گراؤنڈ میں شہید کفایت اللہ…

شانگلہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر اورنگزیب خلیل نے گورنمنٹ ہائی سکول الپوری کے پلے گراؤنڈ میں شہید کفایت اللہ سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سعید الحسین، شہید…

شانگلہ کے مختلف علاقوں میں موبائل سے سروسز کی سست روی انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کے خلاف شاہپور میں…

شانگلہ(رپورٹ/آفتاب حسین)شانگلہ کے مختلف علاقوں میں موبائل سے سروسز کی سست روی انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کے خلاف شاہپور میں تاجروں کی ہڑتال اور عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ،شانگلہ میں کام کرنے موبائل فون کمپنیاں اپنے رویہ درست کریں۔مختلف علاقوں…