تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔
اپنے آپ کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار
گرفتار ملزمان راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب تھے ۔ڈی آئی جی اسلام آباد
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ ہمک میں مقدمہ درج ہے ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد
ملزمان کی شناخت فیاض، عثمان داود اور فیاض عباس کے ناموں سے ہوئی ہے ۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینا گیا مو ٹر سائیکل ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برامد ۔
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی آئی جی اسلام آباد
منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں،ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
Comments are closed.