Daily Archives

July 19, 2025

پاک فضائیہ نے حالیہ پاک بھارت حالیہ تصادم میں 5بھارتی طیارے مار گرائے، ٹرمپ

اسلام آباد۔19جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تصادم کے دوران پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے 5 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے۔ہفتے کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ…

چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

بیجنگ ۔19جولائی :چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی  تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے   شرکت کی اور…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا

لاہور۔18جولائی :شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 واں یوم پیدائش 18 جولائی بروز جمعہ کو منایا گیا۔مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارت کی ریاست راجستھان کے گائوں لونا میں پیدا ہوئے، ان کی ابتدائی تربیت گھر ہی میں ہوئی، خود ان کے بقول وہ کلاونت گھرانے…

پاکستانی کیوئسٹس نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد۔19جولائی  :پاکستانی کیوئسٹس محمد آصف، احسن رمضان اور حسنین اختر نے بحرین کے شہر منامہ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مین 6ریڈ سنوکر چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ماسٹرز فائنل میں محمد آصف نے بھارتی کھلاڑی…

صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیاسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے اور آزادی…

صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیاسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے اور آزادی کے بعد کشمیری اپنی منزل پا لین گے کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں ہماری منزل کا تعین 19 جولائی 1947 کو قرارداد الحاق پاکستان کی…

جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے…

جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا قرارداد الحاق پاکستان اور ہماری زمہ داریاں ۔کانفرنس میں وزیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم ،وزیر…

ایس پی حب سید فاضل شاہ کی خصوصی ہدایات پر اور ایس ڈی پی او حب امام یعقوب بلوچ کی زیر نگرانی، ایس ایچ…

حب19 جولائی: ایس پی حب سید فاضل شاہ کی خصوصی ہدایات پر اور ایس ڈی پی او حب امام یعقوب بلوچ کی زیر نگرانی، ایس ایچ او تھانہ بیروٹ محمد امین ساسولی نے تھانہ کی حدود میں قمار بازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ''پرچی سسٹم'' کو بے نقاب کیا…

صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر ان کے پرسنل سیکرٹری میر علی…

حب19 جولائی: صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کی خصوصی ہدایت پر ان کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے حب کی لیبر کالونی میں عوامی کچہری کا انعقاد کیا۔ عوامی کچہری میں بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں نے شرکت کی، جنہوں نے…

لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کی سنڈیکیٹ کی بائیسویں میٹنگ وائس چانسلر…

لسبیلہ 19 جولائی: لسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کی سنڈیکیٹ کی بائیسویں میٹنگ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ جس میں سیکریٹری گورنمنٹ اف بلوچستان کالجز ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن…

عوامی مسائل کا حل، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور امن و امان کا قیام ضلعی انتظامیہ اور منتخب…

ساہیوال۔ 19 جولائی  :وفاقی وزیر تخفیف غربت اور کنوئینر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی پیر سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور امن و امان کا قیام ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی مشترکہ ذمہ داری…