مصور خان کے قاتل کی گرفتاری بڑی پیشرفت، انصاف کا وعدہ پورا کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 15 جولائی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مصور خان کی شہادت پر دل نہایت رنجیدہ ہے ہم اسے بچا نہ سکے لیکن قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہمارا وعدہ تھا اور وہ وعدہ آج پورا ہوا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان…
