ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا
سوراب15 جولائی2025 : ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد ضلعی سطح پر تمام سرکاری محکموں…
