وزیراعظم شہباز شریف کاضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر…
اسلام آباد۔20جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر پاک فوج، پولیس، لیویز، کاو ¿نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیاہے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس…
