ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
واشنگٹن ۔5جولائی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے نہ تو اپنے جوہری مقامات کی تفتیش کی اجازت دی ہے اور نہ یورینیم کی افزودگی سے دست بردار ہونے پر آمادگی ظاہر کی۔
العربیہ کے مطابق امریکی صدر نے ایئرفورس ون طیارے میں صحافیوں سے بات…
