Daily Archives

July 3, 2025

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نظریاتی، وطن دوست، عوام دوست اور جمہوری پارٹی ہے پشتونخوا نیشنل عوامی…

زیارت+ ہرنائی (پ۔ر)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری فیاض خان، ضلع زیارت کے سیکریٹری شاہ زمان خان اور ہرنائی کے ضلع سیکریٹری حاجی عبداللہ خان لالہ نے کہا ہے کہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی…

نمبر پلیٹس کے نام کراچی ٹریفک پولیس شہریوں سے بھتہ وصول کر رہی ہے،ڈاکٹر فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے سینئر رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو لُوٹنے کا نیا راستہ نکال لیا ہے، نمبر پلیٹس کے نام کراچی ٹریفک پولیس شہریوں سے بھتہ وصول کر رہی ہے،کراچی…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 7 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر کے احکامات پر 7 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات- 7 محرم الحرام کا جلوس مکان نمبر 818 سے برآمد ہوکر سی ڈی اے چوک، ڈبل روڈ  سے گزر کر گلی نمبر 88 امام بارگاہ موسی کاظم پر اختتام پذیر ہو گا۔ جلوس…

اسلام آباد پولیس کا سال2025میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ۔

اسلام آباد پولیس کا سال2025میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ۔ پولیس نے سردار فہیم، ثناءیوسف، اشتیاق شاہ سمیت سنگین نوعیت کے 15 ہائی پروفائل کیسز کو قلیل مدت میں حل کیا۔ سنگین کیسز کو پیشہ وارانہ انداز میں حل کرنے والے افسران کے اعزاز میں تقریب۔…

بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور…

کوئٹہ: بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے افسران کی ٹرییننگ صوبائی الیکشن کمشنرآفس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سینئر ڈرائیور حفیظ اللہ اپنی 40 سالہ خدمات مکمل کرنے پر اُن کے اعزاز میں…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سینئر ڈرائیور حفیظ اللہ اپنی 40 سالہ خدمات مکمل کرنے پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو گئے۔اُن کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال…

اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین نے جمعرات کے روز پشین شہر اور ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے اطراف میں تجاوزات…

پشین3 جولائی:ـ اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین نے جمعرات کے روز پشین شہر اور ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے اطراف میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا ، غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کو مسمار کیا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور تقریبا" ایک کلو میٹر…

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت ایڈورڈز کالج پشاورکے 17ویں بورڈ آف گورنرز کا گورنر ہاؤس…

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت ایڈورڈز کالج پشاورکے 17ویں بورڈ آف گورنرز کا گورنر ہاؤس میں اجلاس  اجلاس میں ایڈورڈز کالج کے مالی سال2025-26کابجٹ منظوری کیلئے پیش کیاگیا  اجلاس میں دیگر انتظامی و مالی امور بھی زیربحث آئے اور…

ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج، ایف سی، اور دیگر ادارے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کو…

کوئٹہ 03 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ساتویں محرم الحرام کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی و ذیلی جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج، ایف…

بلوچستان میں دیرپا امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ گرینڈ…

کوئٹہ 3 جولائی2025: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں دیرپا امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ گرینڈ جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے. جرگہ ہماری ایک شاندار قومی روایت ہے…