پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا سال2025میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ۔

اسلام آباد پولیس کا سال2025میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ۔

پولیس نے سردار فہیم، ثناءیوسف، اشتیاق شاہ سمیت سنگین نوعیت کے 15 ہائی پروفائل کیسز کو قلیل مدت میں حل کیا۔

سنگین کیسز کو پیشہ وارانہ انداز میں حل کرنے والے افسران کے اعزاز میں تقریب۔

آئی جی اسلام آباد سیدعلی ناصررضوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اہم کیسز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے افسران و جوانوں کے ساتھ ملاقات کی۔

افسران کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔

اعلیٰ فرائض سرانجام دینے والے خصوصی داد و تحسین کے مستحق ہیں، آئی جی اسلام آباد

تمام افسران مستعدی ،فرض شناسی اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں۔

ہمارا اولین فرض شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے،سید علی ناصررضوی

Related Articles

Back to top button