Daily Archives

July 4, 2025

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر 9 محرم الحرام جلوس کے لئے ٹریفک پلان جاری۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر 9 محرم الحرام جلوس کے لئے ٹریفک پلان جاری۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر نے 09محرم الحرام کے کیلئے ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ 09 محرم الحرام کا جلوس مرکزی امام بارگاہG/6-2سے…

جی سکس مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

جی سکس مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی جلوس کی سکیورٹی پر ضلعی پولیس، سپیشل برانچ، ٹریفک پولیس کے 3000 افسران و جوان تعینات۔ آئی جی اسلام آباد جلوس کی سکیورٹی سیف سٹی مرکزی کنٹرول اور…

جعلی ڈاکٹر جعلی انسپیکٹر کے بعد اب پیش ہے جعلی جج

جعلی ڈاکٹر جعلی انسپیکٹر کے بعد اب پیش ہے جعلی جج بوریوالہ ڈی ایس پی کے دفتر آنے والا جعلی جج گرفتار ۔ جعلی سرکاری گاڑی ، نیلی بتی، سرکاری نمبر پلیٹ، آٹو میٹک اسلحہ برآمد ۔ ایس ڈی پی او بوریوالہ دفتر میں خودساختہ جج گرفتار اسلحہ برآمد عثمان…

سانحہ دریائے سوات کے شہداء کے لواحقین سے وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر…

مردان – 4 جولائی: وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مردان کے علاقے رستم، نوا کلی میں سانحہ دریائے سوات کے شہداء ، نذیر احمد کے بیٹے اور شفقت کے بھائی کی شہادت پر اپنی طرف سے اور وزیراعظم شہبازشریف کیطرف سے…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا بم دھماکے میں شہید اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ فیصل اسماعیل کو خراجِ عقیدت…

سوات – 4 جولائی: وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے وزیراعظم شہبازشریف اور اپنی طرف سے باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اوڈیگرام سوات سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ شہید فیصل اسماعیل…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی کا…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے آج بٹ خیلہ میں منعقدہ ایک ورکرز کنونشن سے پرجوش اور جذباتی خطاب کیا۔ اپنے تفصیلی بیان میں انہوں نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کو مضبوط…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین…

خانکندی۔4جولائی  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے پاکستان اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ اور کثیرالجہتی سطحوں پر جاری مضبوط تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری، باہمی روابط، توانائی،…

وزیراعظم محمد شہاز شریف کی ای سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیز شکیان سے…

خانکندی۔4جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر خانکندی میں 17ویں اقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

خانکندی۔4جولائی  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین تمام اہم شعبوں میں تعلقات میں بامعنی پیش رفت کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے تجارت، دفاع، توانائی، علاقائی روابط…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آذر بائیجان کے صدر سے ملاقات،تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون…

خانکندی۔4جولائی  :اقتصادی تعاون تنظیم کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے 17ویں ای سی او سربراہی اجلاس کی مثالی میزبانی پر آذربائیجان کے صدر…