Daily Archives

July 13, 2025

شہدائے درینگڑھ کی ساتویں برسی کی مرکزی تقریب سراوان ہاؤس میں منعقد ہوئی

شہدائے درینگڑھ کی ساتویں برسی کی مرکزی تقریب سراوان ہاؤس میں منعقد ہوئی شہید نوابزادہ سراج خان رئیسانی سمیت تمام شہدا کی یاد میں قرآن خوانی شہدا کی بلندی درجات اور بلوچستان سمیت پاکستان بھرمیں امن و سلامتی کیلیے خصوصی دعا کی گئی برسی کی…

شمالی کوریا کا یوکرین کی صورت حال میں روس کی غیر مشروط حمایت کا اعادہ

سیئول ۔13جولائی :شمالی کوریا نے یوکرین کی صورت حال میں روس کی غیر مشروط حمایت کی تصدیق کی۔تاس کے مطابقکورین سنٹرل نیوز ایجنسی نے بتایا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات میں یوکرین کی صورت حال…

چینی صدر کی جانب سے سورینام کی نومنتخب صدر جینفر سیمنز کو مبارکباد

بیجنگ ۔13جولائی :چین کے صدر شی جن پنگ نے جینفر سیمنز کو جمہوریہ سورینام کی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق تہینتی پیغام میں شی جن پنگ نے کہا کہ سورینام کیریبین میں چین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد…

امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے سے باز رہیں، روس

ماسکو ۔13جولائی  :روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کو شمالی کوریا کو نشانہ بنانے کے لیے سکیورٹی پارٹنرشپ بنانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے…

امریکا کی طرف سے اعلان کردہ نئے محصولات کو غیر منصفانہ ہیں ، میکسیکو

میکسیکو سٹی ۔13جولائی :میکسیکو نے امریکا کی طرف سے اعلان کردہ نئے محصولات کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ شنہوا کے مطابق خارجہ امور اور اقتصادیات کی وزارتوں نے کہا کہ میکسیکو کے وفد اور امریکی حکام کے درمیان واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ…

غزہ میں ایندھن کی قلت انتہائی سنگین بحران کی سطح پر پہنچ گیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔13جولائی :اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر ایندھن کی قلت انتہائی سنگین بحران کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جس سے آنے والے دنوں میں غزہ کے رہائشیوں کی تکالیف اور مصائب میں اور اضافہ ہوجائے گا۔العربیہ کے مطابق یہ بات غزہ سے…

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب

اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو وائرس آپ کے چاروں جانب موجود ہے،ملک بھر سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو رہی ہے،سال 2025…

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

ملتان۔ 13 جولائی :وفاقی وزیر مواصلات و صدر پاکستان  استحکام پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں،  دشمن ہماری صفوں میں نفرت، تقسیم اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے،ہم سب نے مل کر…

پنجاب کی قربانیاں دشمنوں کے عزائم خاک میں ملائیں گی۔ طلال چوہدری

فیصل آباد ۔ 13 جولائی :مسلم لیگ (ن) کے رہنماوزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ دشمن اب بھی پاکستان کے اتحاد و سالمیت کو توڑنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ بلوچستان حملے میں فیصل آباد کےشہید نوجوان شیخ ماجد ایوب کے گھر ان کے اہل…

مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، امیر مقام

اسلام آباد۔13جولائی  :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام سازشی عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں اور پاکستان کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن رکھنے کے…