Daily Archives

July 8, 2025

تعمیر نو پبلک ہائی سکول کوئٹہ کا طالب علم زریان احمد صوبہ بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

کوئٹہ 8جولائی:۔بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے تحت منعقدہ ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال صوبہ بھر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔تعمیر نو…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ اتھارٹی، ایس ایس…

کوئٹہ 8جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ اتھارٹی، ایس ایس پی ٹریفک اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان کے ہمراہ سرکلر روڈ پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں…

آئی سی سی نے طالبان رہنماؤں کے خلاف صنفی ظلم و ستم پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے

اسلام آباد، 8 جولائی 2025  : بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف مبینہ صنفی ظلم و ستم پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں، جس سے افغان خواتین، لڑکیوں اور LGBTQI افراد کے لیے…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا سارا ٹبر الگ ملاقات کرتا ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور8 جولائی:…… وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ، وکلاء اور بشریٰ بی بی کے رشتہ دار الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہیں، اور پھر شکوہ…

چینی وزیر خارجہ 10 جولائی کو آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ۔8جولائی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 10 سے 11 جولائی تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہنے والے آسیان پلس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شنہوا کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ…

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین…

بلاوایو۔8جولائی  :جنوبی افریقہ نے ویان مولڈر کی شاندار ٹرپل سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ ویان مولڈر کو 367 رنز کی ناقابل شکست اور تاریخی…

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم…

اسلام آباد۔8جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر، شاہد عثمان ابراہیم، سعد وسیم اختر شیخ اور سابق رکن قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلا نے الگ الگ ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد۔8جولائی :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 ویں ای سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب…

سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر عالمی مقابلوں تک کھیلوں کو اجاگر کیا، ہم سبز ہلالی پرچم کے…

اسلام آباد۔8جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر بین الاقوامی مقابلوں تک کھیلوں کو نمایاں کیا، سپورٹس جرنلزم کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سبز ہلالی پرچم…

وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت تیسری خصوصی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد۔8جولائی:وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت تیسری خصوصی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔اجلاس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین…