عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔8جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی 9 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کی بہترین مثال قائم کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا…
