بابائے صحافت بلو چستان بانی روزنامہ میزان عبدالکریم کے پوتے جمیل الرحمان کے بیٹے چیف ایڈیٹرروزنامہ میزان کوئٹہ برکت علی انتقال کر گئے

17

کوئٹہ 8جولائی:۔بابائے صحافت بلو چستان بانی روزنامہ میزان عبدالکریم کے پوتے جمیل الرحمان کے بیٹے چیف ایڈیٹرروزنامہ میزان کوئٹہ برکت علی انتقال کر گئے۔مرحوم محمد علی،احمد علی،چیف ایگزیکٹو آفیسرکیسکو(ر)شفقت علی،شوکت علی،ایڈیشنل چیف انجیئنرسوئی سدرن گیس کمپنی لیاقت علی کے بھائی اور محمداحمد کے کزن تھے۔مرحوم کی فاتحہ خوانی واپڈاکالونی پہلاسٹاپ نواں کلی کی مسجد میں جاری ہے۔

Comments are closed.