Daily Archives

July 11, 2025

سندھ حکومت کا سائوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پرکھلاڑیوں کیلئے 6لاکھ روپے…

کراچی۔ 11 جولائی :سندھ حکومت نے سائوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پرسندھ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کیلئے 6لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا جبکہ ناروے کپ 2025میں شرکت کیلئے جانے والی لیاری فٹبال اکیڈمی کی سٹریٹ چِلڈرن ٹیم…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈکیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور۔11جولائی :پاکستان کرکٹ بورڈنے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا، جس میں دو تین روزہ اور تین ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ میچز کی تاریخوں اور مقامات کا اعلان بعد میں…

یونیسیف کی سربراہ کا غزہ میں اسرائیلی حملے میں فلسطین بچوں کے مارے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار

اقوام متحدہ۔11جولائی :اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی سربراہ، کیتھرین رسل نے جمعرات کو وسطی غزہ میں امدادکی تقسیم کے دوران اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل کو "غیر ذمے دارانہ”قرارد یتے ہوئے اسرائیلی فوج کے اس اقدام پر شدید غم…

افغانستان ، ٹریفک حادثے میں دلہا، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کابل ۔11جولائی :افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں ٹریفک حادثے میں دلہا، دلہن سمیت 5 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے حادثے کی وجہ لاپرواہی سے ڈرائیونگ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ…

صدر مملکت سے جمہوریہ چیک اور یوکرین کے لئے نامزد پاکستانی سفرا کی ملاقات

اسلام آباد۔11جولائی :صدر مملکت آصف علی زرداری نےجمہوریہ چیک کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ چیک یورپ میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر…

مولانا خان زیب صالح انسان اور امن کے داعی تھے،وزیر اعظم شہباز شریف کی اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باجوڑ میں ہونے والے بزدلانہ حملے میں مولانا خان زیب کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا خان زیب ایک صالح انسان…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید…

اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری…

پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، وزیراعظم…

اسلام آباد۔11جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، حکومت نوجوانوں کو قومی ترقی بروئےکار لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔آبادی کے عالمی دن پر اپنے…

فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، گورننس کی بہتری کی…

اسلام آباد۔11جولائی  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وسائل سے مالامال ہے، نوجوان افرادی قوت ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، وزارتوں کی…

افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ

افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر ادارے میں بھی احتساب کا عمل جاری بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار -…