گورنربلوچستان کا دالبندین میں عوامی جرگہ سے خطاب
بلوچستان میں امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ دالبندین جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے. جرگہ ہماری ایک شاندار قومی روایت ہے جو اندرونی اور بیرونی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے منعقد کیا جاتا ہے. ڈویژنل…
